🌹سوچو سمجھو عقل سے🌹
ایک دن کُتے اور گدھے میں شرط لگی کہ جو کوئی دوڑ کامقابلے میں اول آئے گا وہ حکومت کے تخت پرسوار ہو گا.
گدھا دوڑنے میں کُتےکی ھمسری اور برابری نہیں کرسکتا یہ سب جانتے تھے.
دوڑ شروع ہوئی کُتاخوش ہوا اس نے سوچا کے وہ گدھےکویوں ہی شکست دے دیں گا.
مگر اسے کہاں پتہ تھا کہ ہر ایک محلے کے چوک پر بہت سے کتے ہے جو اسےآ گے جانے نہیں دیں گے.
ہوا بھی ایسا ہی.
وہ بہت سے کتوں سے لڑتا ہوا جیسے تیسے پہنچا...
لیکن وہاں جا کر دیکھا کی گدھا حکومت کےتخت پر براجمان ہے
شکست خوردہ زخمی کُتے نےکہا:
کاش!!!!!
میری ہی برادری والے مجھ سے لڑے نہ ہوتےتو....
یہ گدھا کبھی بھی حکومت کی گدی پرنہیں بیٹھ پاتا.
ذراسوچئے.....
غلطی کہاں ہو رہی ہے.
مثال جانوروں کی ضرور ہے پر بات سوچنے کی ہے....
No comments:
Post a Comment