ایک علمی لطیفہ
محدث اعظم پاکستان حضرت مولانا سردار احمد صاحب علیہ الرحمة کو اردو بازار لاہور میں ایک مرتبہ ایک بدعقیدہ شحص نے طنزاً تنکا پکڑ کر کہا کہ کیا حضور ﷺ کو اس تنکے کا بھی علم ہے؟
آپ (محدث پاکستان)نے یہ حدیث پڑھی -
"ما بين السماء والارض الا يعلم اني رسول الله الا عاصي الجن و الانس"
زمین و اسمان میں جو کچھ بھی ہ سوائے نافرمان جنوں اور انسانوں کے سب جانتے ہیں کہ میں اللہ رسول ہوں-
آپ نے فرمایا کیا اس تنکے کو حضورﷺکا علم ہے؟
اس نے کہا؟ ہاں..!
کیوں کہ حضورﷺ نے فرمایا ہے ہر شے جانتی ہے کی میں اللہ کا رسول ہوں-
تو آپ نے فرمایا شرم نہیں آتی تنکے کو حضور کا علم ہو اور حضور ﷺ کو تنکے کا علم نہ ہو..
🔰🔰🔰🔰🔰🔰
﷽⊂ صوت الاسلام⊃﷽
صرف علماء کرام کے لیے
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿
★احقر العباد
✍☜ عبدالامین برکاتی قادری
☎ +919033263692
No comments:
Post a Comment