Total Pageviews

Abdulamin BarkaTi Qadri

Monday, January 25, 2016

وہابی کا جھوٹ اور سچ کا سامنا

🔬مرزا غلام قادر بیگ بن مرزا حسن بیگ بریلوی علیہ الرحمتہ                 اور
مرزا غلام قادر بیگ بن مرزا غلام مرتضی قادیانی

دو الگ الگ شخصیتیں 
ہیں

✏ بغض اور حسد ایسی روحانی مہلک بیماری ہیں کہ جب انسان [دیوگندی] کے دل و دماغ پر اثر انداز ہوتی ہیں تو انسان [دیوگندی] کی حق و انصاف کو قبول کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے

1⃣ مولانا مرزا غلام قادر بیگ ایک صحیح العقیدہ مسلمان تھے
📝حیات اعلحضرت از مولانا ظفرالدین بہاری
جبکہ
مرزا غلام قادر بیگ قادیانی انگریزی حکومت کا وفادار اور قادیان کا رئیس تھا
📝سیرت المہدی مطبوعہ قادیان

2⃣ مولانا مرزا غلام قادر بیگ ماہر علوم دینیہ , کامیاب مدرس اور مدرسہ مصباح التہذیب بریلی [قایم کردہ احسن نانوتوی وہابی ] کے پہلے مہتمم تھے
📝 مولانا حسن نانوتوی   از پروفیسر محمد ایوب قادری جبکہ
مرزا غلام قادر بیگ قادیانی دینا نگر گرداسپور کا معزول تھانیدار تھا
📝 رئیس قادیان   از محمد رفیق دلاوری دیوبندی

3⃣ مولانامرزا غلام قادر بیگ کی عمر 90 سال ہوئی
📝 سنی دنیا بریلی جون 1988
جبکہ
مرزا غلام قادر بیگ قادیانی 55 سال کی عمر میں اس جہاں سے چل بسا
📝 سیرت المہدی مطبوعہ قادیان

4⃣ مولانا غلام قادر بیگ کا سن وصال 1917ء ہے
📝 سنی دنیا بریلی جون 1988
جبکہ
مرزا غلام قادر بیگ قادیانی 1883ء میں مرا
📝 سیرت المہدی مطبوعہ قادیان

5⃣ مولانا مرزا غلام قادر بیگ رحمتہ علیہ کے دو صاحب زادے تھے
مرزا عبد العزیز بیگ اور
مرزا عبد المجید بیگ
📝 سنی دنیا بریلی جون 1988
جبکہ مرزا غلام قادر بیگ قادیانی کا ایک ہی بیٹا تھا جو صغر سنی میں مر گیا تھا
📝 سیرت المہدی  مطبوعہ قادیان

💉 ان تمام حقائق و شواہد سے ثابت ہوا کہ مرزا غلام قادر بیگ بریلوی علیہ رحمہ اور مرزا غلام قادر بیگ قادیانی دو الگ الگ شخصیتیں ہیں ان کو ایک ہی شخصیت قرار دینا افتراء اور دروغگوئی کے سوا کچھ نہیں

جو کے وہابیہ کی خصلت ثانی ہیں

No comments:

Post a Comment