Total Pageviews

Abdulamin BarkaTi Qadri

Tuesday, January 26, 2016

یوم جمہوریہ

⚪پیغام خیر⚪

26 جنوری یوم جمہوریہ ھندوستان پر ھم ملک کی سلامتی و خیر کا پیغام دیتے ھیں اور خواجہ غریب نواز اور اولیاءکرام کے اس ملک کے وفادار ھندوستانی ھونے کی حیثیت سے وہابی فکر و خیال کی حامل دھشت گرد تنظیموں (طالبان، داعش، القاعدە وغيرها) کی مذمت کرتے ھیں-

🔴انگریز کے وفادار اور ملک کے غدار کون؟🔴

▫اہلِ غیرت اسے نظروں سے گرا دیتے ھیں
▫بزم توقیر و شرافت سے اٹھا دیتے ھیں

⬇وفاداران انگریز کی مختصر فہرست:-

▪مولوی اسماعیل دہلوی: مسلمانوں پر شرک و بدعت کا الزام عائد کیااور انگریز سے جہاد کی ممانعت کی۔
▪مولوی سید احمد رائے بریلوی: اسماعیل دہلوی کا مرشد[سکھوں و سرحدی پٹھانوں کو انگریز کا وفادار بنانے کے لیے جدوجہد کی]
▪مولوی نذیر حسین دہلوی غیر مقلد: انگریزی حکومت کو خدا کی رحمت کہا
▪مولوی نواب صدیق حسن بھوپالی: انگریز کے خلاف جہاد کو حرام کہا
▪مولوی محمد حسین بٹالوی: مجاہدین کو فسادی کہا
▪مولوی رشید احمد گنگوہی دیوبندی: انگریزی حکومت کو رحمدل گورنمنٹ کہا اور مجاہدین کو فسادی کہا-
▪مولوی خلیل احمد انبیٹھوی
▪ڈپٹی نذیر احمد دہلوی
▪مولوی الطاف حسین حالی: حالی نے انگریز کی حمایت میں کہا:
☆مژدہ ہو اہل مشرق اب دن پھرے ہمارے
☆مغرب سے سوئے مشرق آیا ہے مہر تاباں
▪مولوی شبلی نعمانی: انگریزی حکومت کی اطاعت پر ناز تھا
▪مولوی اشرف علی تھانوی دیوبندی: 600روپے کے انگریزی وظیفہ خوار
▪مولوی شاہ محمد اسحاق دہلوی: "اربعین و مائۃ مسائل" لکھ کر انگریز کو خوش کیا جس کا جواب مجاہد آزادی مولانا شاہ احمد سعید مجددی نقشبندی نے دیا-
▪مولوی محمدالیاس دہلوی [سرخیل تبلیغی جماعت] ابتدائی ایام کے انگریزی وظیفہ خوار
▪مولوی محمد احسن نانوتوی: انگریز کی حمایت میں بیان جاری کیا
▪شیخ محمد تھانوی
▪مظہر علی برادر مولوی اشرف علی تھانوی: ریشمی رومال تحریک کا انگریزی مخبر
▪مرزا غلام احمد قادیانی: انگریز کی سرپرستی میں عقیدەء ختم نبوت پر حملہ کیا اور مولوی قاسم نانوتوی دیوبندی کی کتاب "تحذیر الناس" کی عملی تصویر پیش کی-
〰〰〰〰〰〰

📚[ماخوذ:- انگریزوں کے چند پشتینی وفادار،اسد نظامی، ماہ نامہ اہلسنّت کراچی، جولائی 1975،ص242سے250، دیگر کتب]

👇بنیادی ماخذ:
☆حیات طیبہ: مرزا حیرت دہلوی
☆سوانح احمدی: محمد جعفر تھانیسری
☆الحیات بعد الممات: فضل حسین بہاری
☆تذکرۃالرشید: مولوی عاشق الٰہی میرٹھی دیوبندی
☆تذکرۃالخلیل: مولوی عاشق الٰہی میرٹھی دیوبندی
☆انڈین نیشنل کانگریس: نذیر احمد دہلوی
☆کلیات حالی
☆حیات شبلی: بروایت سلیمان ندوی
☆الافاضات الیومیہ: ملفوظات مولوی اشرف علی تھانوی
☆مولانا احسن نانوتوی:پروفیسر محمد ایوب قادری
☆مکالمۃالصدرین: مطبوعہ سہارن پور
☆ماە نامہ شو ٹائم کراچی بیان شاە محمد امروٹی

No comments:

Post a Comment