Total Pageviews

Abdulamin BarkaTi Qadri

Friday, April 15, 2016

ایک مصری اور نجدی سپاہی

❣ایک مصری اور نجدی سپاہی❣

حضور سلطان الواعظین حضور سرکار دو جہاں، رحمت عالم ،شفیع اعظم ،دافع جملہ بلاء صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ عرش پناہ میں حاضر ہو کر سلام عرض کر رہے تھے، کہ ایک مصری نے موقعہ پا کر جالی شریف کو چوم لیا
نجدی سپاہی نے دیکھا تو اسے پیچھے ہٹا کر

نجدی بولا😡
ایش تبغی من الحدید
لوہے سے کیا چاہتے ہو؟

مصری نے آنکھیں پھاڑ کر غصہ😡 میں اسے جواب دیا

ایش تبغی من الحجر فی الکعبة
تم کعبہ میں پتھر (حجر اسود) سے کیا چاہتے ہو؟

نجدی لاجواب ہو گیا......
ہ😂😂😂🤐😷🤐😷
 
  ❣•┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈•❣
🌹سگ مدینہ🌹
✍🏻عبدالامین برکاتی قادریؔ
🇮🇳ویراول گجرات ہند

No comments:

Post a Comment