Total Pageviews

Abdulamin BarkaTi Qadri

Wednesday, February 24, 2016

حقائق نمبر ایک

☆حقائق☆

پوسٹ نمبر 1

سوال 👈🏻 وہ کون سی جماعت ھے جس پر  پنجاب حکومت  نے پابندی عائد کر دی ھے-

جواب 👈🏻 تبلیغی جماعت
بحوالہ :
http://javedch.com/pakistan/2016/01/29/134476

سوال 👈🏻 حرمین الشریفین کے کتنے علمائے حق نے سو سال قبل بارگاە رسالت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم میں گستاخی کے سبب دیوبندی فرقے کے بانیان گنگوھی، تھانوی، انبیٹھوی اور تھانوی پر کفر کا فتوٰی دیا-

جواب 👈🏻 33 علمائے کرام نے- جو "حسام الحرمین" کے نام سے مشہور و شائع ھے-

سوال 👈🏻  وە کون سے مولوی ھیں جنھوں نے حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے بعد بھی کسی نئے نبی کے پیدا ھونے کا عقیدە فرض کیا-

جواب 👈🏻  مولوی قاسم نانوتوی بانی مدرسہ دیوبند- (بحوالہ کتاب: تحذير الناس)

سوال 👈🏻 وہ کون سے مولوی ہیں جنھیں انگریز حکومت ماہانہ نقد پیسے دیتی تھی-

جواب 👈🏻 مولوی اشرف علی تھانوی- (بحوالہ: مکالمة الصدرين)

سوال 👈🏻 وە کون سی جماعت ھے جسے ابتدا میں انگریزی حکومت مالی مدد فراہم کرتی تھی-

جواب 👈🏻 تبلیغی جماعت  (بحوالہ: مکالمةالصدرین)

سوال 👈🏻 وە کون سے عالم دین ھیں جنھوں نے انگریزی اشیاء کی مخالفت میں مسلم پروڈکشن کی ترغیب دی-

جواب 👈🏻 امام احمدرضاخان قادری  (بحوالہ: تدبیر فلاح و نجات و اصلاح)

سوال 👈🏻 وە کون سی دھشت گرد تنظیم ھے جس نے عرب میں اسلامی آثار و اولیاءکرام کے مزارات شہید کیے-

جواب 👈🏻 وھابی شدت پسند "داعش" اس سے بہت پہلے وھابی فرقے کے افراد نے حرمین میں صحابۂ کرام و اھلبیت کے مزارات مقدسہ بیدردی سے شہید کر دیئے- (تاریخ نجد و حجاز، اھلسنت و جماعت کون؟)

سوال 👈🏻 وھابی طالبان، لشکر طیبہ، سپاە صحابہ، القاعدە، جمعیت الدعوة وغيرها کی سرگرمیاں کس نوعیت کی ھیں-

جواب 👈🏻  وە اپنی سرگرمیوں کو جہاد سمجھتے ھیں، لیکن حقیقت میں "فساد" اور "دھشت گردی" ھے-

سوال 👈🏻 وہ کون سے مولوی ھیں جنھوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے علم غیب کو جانوروں کی طرح بتایا- (معاذاللہ)

جواب 👈🏻  مولوی اشرف علی تھانوی دیوبندی  (بحوالہ: حفظ الایمان)

سوال 👈🏻 وہ کون سے بزرگ ھیں جن کی نعتوں نے عشق رسول کے جذبات کو پروان چڑھایا اور انگریز کی سازشوں کو ناکام بنایا-

جواب 👈🏻 امام احمد رضا خان محدث بریلوی  (بحوالہ: حدائق بخشش)

No comments:

Post a Comment