نجدی وہابی حضرات سے اہلسنت و جماعت کے بنیادی اختلافات کی وجہ یہ کفریہ عقائد ہیں
۱۔ انبیا و اولیا کے ساتھ توسل کو وہ حرام اور گناہ قرار دیتے ہیں
۲۔ حضور علیہ السلام کے حق میں بعطائے الٰہی بھی وہ علم غیب کا عقیدہ تسلیم نہیں کرتے
۳۔ تفویۃ الایمان کی صراحت کے مطابق وہ نبی علیہ السلام کے بارے میں کہتے ہیں کہ وہ مرکر مٹی میں مل گئے۔
۴۔ وہ محافل میلاد کے انعقاد اور قیام و سلام کو حرام قرار دیتے ہیں
۵۔ بزرگان دین اور اموات مسلمین کے لیئے ایصال و ثواب عرس فاتحہ کو وہ حرام کہتے ہیں۔
۶۔ مجلس ذکر شہادتِ حسین اور غوث پاک کی فاتحہ گیارہویں اور غریب نواز کی فاتحہ کو حرام کہتے ہیں۔
۷۔ وہ نبی کریم کی ولادت یعنی میلاد کا ابلیسی انکار کرتے ہیں اور جلسہ وجلوس کو حرام قرار دیتے ہیں۔
۸۔ مزارات ِ اولیا و مقابر صلحا پر گنبد کی تعمیر ان کے نزدیک حرام ہے
۹۔ نعرہ رسالت یارسول اللہ، اور یا نبی سلام علیک کہنے کو وہ حرام قرار دیتے ہیں۔
۱۰۔ عقیقہ و ختنہ اور بسم اللہ کی تقریبات میں عزیز و اقارب کو جمع کرنا ان کے نزدیک حرام ہے
۱۱۔ تیجہ ، چالیسواں، اور شب برات کا حلوہ ان کے نزدیک حرام ہے
۱۲۔ شادی، بیاہ، منگنی اور چوتھی میں ان کے نزدیک نہ کسی کو بلانا جائز اور نہ کسی کے ہاں جانا۔ لیکن خود کرتے ضرور ہیں
۱۳۔ شادی کے موقعہ پر سہرا بھی ان کے نزدیک مشرکانہ فعل ہے
۱۴۔ جو شخص مزارات پر چادر چڑھاتا ہو، بزرگوں کا عرس کرتا ہو، اس کے لڑکے کے ساتھ کسی مسلمان لڑکی کے رشتہ نکاح کو وہ حرام کہتےہیں اور اسکے جنازے میں شریک ہونے، بیمار پرسی کرنے اور سلام کرنے سے بھی یہ لوگ منع کرتے ہیں۔
۱۵۔ ارواح اولیائے کرام سے فیض حاصل کرنے اور مدد طلب کرنے کو بھی یہ لوگ حرام کہتےہیں
۱۶۔ نبی کریم کا اسم مبارک سن کر انگوٹھے چومنے کی سنت صدیقی و آدم بھی حرام ہے
۱۷۔ رجب کے مہینے میں امام جعفر صادق کی فاتحہ کو بھی یہ لوگ حرام کہتےہیں۔
۱۸۔ رمضان المبارک میں ختم قرآن کے موقعہ پر مساجد میں چراغاں حرام لیکن آل سعود کی ولادت اسامہ کی برسی پر سب جائز
۱۹۔ اموات مسلمین کی قبروں پر تاریخ وفات کا پتھر نصب کرنے کو بھی یہ لوگ حرام کہتے ہیں۔
۲۰۔ نمازِ جنازہ کے بعد دعا مانگنے کو بھی یہ لوگ حرام کہتےہیں۔
۲۱۔ عید کے دن معانقہ اور بغلگیر ہونا بھی ان کے نزدیک بدعت حرام ہے۔
انصاف دوبارہ سے ہرمسلمان پر چھوڑا جاتا ہے ، یہ تمام اعتراض اسلام میں سب سے پہلے انہیں تیمیہ پرستوں اور بعد میں عبدالوہاب نجدی اور اسماعیل دہلوی پرستوں نے شروع کیئے ان میں سے ایک بھی اعتراض اور فتویٰ درست نہیں یہ تمام عقائدِ کفر ہیں
No comments:
Post a Comment