عام لوگوں کی قبروں کو پختہ نہ کیا
جائے باقی علمائے کرام صلحائے کرام اولیائے کرام و انبیائے کرام کےمزارات
کے حوالے سے اجازت کتب میں موجود ہے دلائل حاضر ہیں مفتی احمد یار خان
نعیمی علیہ الرحمۃ نے جاالحق اور علامہ غلام رسول سعیدی صاحب نے شرح مسلم
میں دلائل درج کئے ہیں جس کو پیش کررہا ہوں۔
ترے میکدے میں کمی کیا ہے جو کمی ہے ذوق طلب میں ہے
جو ہوں پینے والے تو آج بھی وہی بادہ ہے وہی جام ہے
جو ہوں پینے والے تو آج بھی وہی بادہ ہے وہی جام ہے
No comments:
Post a Comment