Total Pageviews

Abdulamin BarkaTi Qadri

Wednesday, August 12, 2015

DEOBANDI BIDATIYO KI EK MISAL

یہ چند صفحے پوسٹ کر رہا ہوں ورنہ اکثر کتاب کا یہی حال ہے
ہمارے ہر معمول پر تو قرون ثلثہ سے ثبوت کی مانگ کی رٹ لگی رہتی ہے ، پر اب ان نجدیوں کا حال دیکھیں
کیا یہ کوئی ثبوت پیش کر سکتے ہیں اپنے اصول کے مطابق انکی صحت پر!
اب کہاں گئی انکی رٹ کہ ہر بدعت گمراہی ہے!






1.gif



2.gif



3.gif



4.gif



5.gif



6.gif



7.gif



8.gif



9.gif



10.gif
 

11.gif

-----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

 

نجدی مفتی نماز میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو جائز کہہ رہا ہے
مگر
یہ کیا؟؟؟
رسول اللہ ﷺ نے تو کبھی اس آلہ مکبر الصوت کا استعمال نہیں فرمایا!۔
خلفائے راشدین رضوان اللہ تعالی علیھم اجمعین نے بھی کبھی اسکا اتعمال نہیں فرمایا!۔
نہ تابعین کرام علیھم الرحمہ نے ایسا کیا!۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ لوگ ایسی چیز کو جائز مان رہے ہیں جس کا ثبوت نہ قرآن و سنت میں ہے اور نہ قرون ثلثہ میں ہی مگر دعویدار اس اصول کے ہیں کہ صرف اور صرف وہی کام جائز ہے جسکا ثبوت قرونِ ثلٰثہ میں صراحتََا ہو
لہذا نجدی وہابی نماز میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کر کے اپنے ہی اُصول کے مطابق بدعتی ہیں اور وہ بھی بدعتِ سیئہ کے مرتکب کیونکہ ان کے نزدیک بدعت حسنہ کا سرے سے وجود ہی نہیں ہے

0.gif




2.gif



نجدیوں کے جہاد کی حقیقت تو ہم سب جانتے ہیں ، اسکے ساتھ ساتھ نجدیوں نے اپنا اُلو سیدھا کرنے کے لیے قرونِ ثلٰثہ کی قید بھی بھلا دی!۔

0.gif




1.gif


ایک طرف تو یہ نجدیوں کی بدعات کا ثبوت ہے اور ساتھ ہی یہ تین باتیں ابھر کر سامنے آتی ہیں :۔

 پہلی یہ کہ نجدی اپنے مسلک کی کتابیں لکھنے کو دین کا کام سمجھ کر ہی کرتے ہیں (کیونکہ مصنف نے اپنے دوست علیم ناصری کو شاہ نامہ بالاکوٹ لکھنے  پر اللہ پاک سے اجر ملنے کی دُعا دی ہے جبکہ شاہ نامہ بالاکوٹ لکھنا چھاپنا قطعا بدعت ہے ، تو معلوم ہوا کہ نجدی مرتکبِ بدعات بھی ہیں اور وہ بدعتوں کو ثواب کا کام سمجھ کر ہی انجام دیتے ہیں اور اپنی بدعتوں پر جزائے خیر کی اُمید بھی رکھتے ہیں اور دوسروں کو دعائیں بھی دیتے ہیں کہ بہت اچھی بدعت سرانجام دی!)۔
دوسری یہ کہ نجدی بشر کی تعریف میں زبان سنبھال کر بات بھی نہیں کرتے اور نہ ہی بشر کی تعریف میں اختصار سے کام لیتے ہیں جو نجدیوں کا تقویۃ الایمانی نظریے سے خروج کا بیّن ثبوت ہے!۔
تیسری یہ کہ اہلسنت پر نجدیوں کے اعتراض محض عداوت کی بنا پر ہیں کیونکہ اگر نجدیوں برحق ہوتے تو جن باتوں سے سُنیوں کو روکتے ہیں خود بھی اُنکا ارتکاب نہ کرتے ، مگر معاملہ بالکل برعکس ہے!۔

0.gif



aa.gif

No comments:

Post a Comment