Total Pageviews

Abdulamin BarkaTi Qadri

Wednesday, May 11, 2016

وہابی سے میل جول رکھنا حرام ہے

❣بدمذہبوں سے میل جول حرام ہے❣

بدمذھبو گستاخوں سے دوستی،محبت ،میل جول،ان کے یہاں جانا ،انہیں اپنے یہاں بلانا ،اھل سنت کی مسجد میں آنے دینا ،درس وتبلیغ کی اجازت دینا ،ان کے ساتھ صحبت رکھنا ،ان کی طرف جھکاؤ اور مائل ہونا ،الغرض ہر وہ کام جس سے بدمذھبوں سے انسیت و تعلق و وابستگی یا میلان کا اظہار ہو بدمذھبی و سخت حرام ،اور شادی بیاہ کرنا ناجائز ،نکاح باطل محض و زناء..
🏷کما  صرح بہ الامام المجدد البریلوی فی ازالۃ العار بحجر الکرائم عن کلاب النار،

قرآن کریم کی نصوص صریحہ و احادیث شریفہ سے ان تمام کی ممانعت ثابت

📖 اللہ تعالی ارشاد فرماتاہے :
و لاترکنوا الی الذین ظلموا فتمسکم النار
(ھود ۱۱/۱۱۳)
(’’اور ظالموں کی طرف نہ جھکو کہ تمہیں آگ چھوئے گی ‘‘ )کنز الایمان

(اس آیت کی تفسیر میں حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:
’’یہاں ظالم سے مراد کافر اور سارے گمراہ و مرتدین ہیں اور ان سے ملنے سے مراد ان سے محبت یا میل جول رکھنا ‘‘)
تفسیر نور العرفان

🏷نیز اللہ تعالی ارشاد فرماتاہے :
و اما ینسینک الشیطان فلا تقعد بعد الذکری مع القوم الظالمین (الانعام ۶/۶۸)
(’’اور اگر شیطان تجھے بھلا دے تو یاد آنے پر ظالموں کے پاس نہ بیٹھو ‘‘)
کنز الایمان

🏷نیز اللہ تعالی ارشاد فرماتاہے :}
ومن یتولھم منکم فانہ منھم
( المائدۃ ۵/۵۱)
’’اورتم میں جو ان سے دوستی رکھے گا وہ انھیں میں سے ہے‘‘)کنز الایمان

💌اور بد مذھبوں کی نسبت حضور اکرم نور مجسم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
و لا تجالسوھم و لا تواکلو ھم و لا تشاربوھم و
لا تناکحوھم و لا تخالطوھم ولا تعودوا مرضاھم و لا تصلوا معھم و لا تصلوا علیھم
’’ اور ان کے ساتھ نہ بیٹھو، ان کے ساتھ کھانا نہ کھاؤ اور پانی نہ پیو اور بیاہ شادی نہ کرو، اور میل جول نہ کرو، اور ان کے بیماروں کی عیادت نہ کرو ، اور ان کے ساتھ نماز نہ پڑھو ، اور مرجائیں تو ان کا جنازہ نہپڑھو ‘‘)
🔍صحیح ابن حبان،۱/۲۷۷،
🔍سنن البیھقی الکبری،۱۰/۲۰۵،
🔍السنۃ لعبد اللہ بن احمد،۱/۱۲۶،
🔍اعتقاد اھل السنۃ،۱/۱۳۴،
🔍مسند الربیع،۱/۳۰۲،
🔍السنۃ لابن ابی عاصم،۱/۱۴۴،
🔍الجرح و التعدیل،۷/۵۲،
🔍میزان الاعتدال، ۲/۳۱،
🔍لسان المیزان، ۲/۵۲،
🔍المجروحین،۱/۱۸۷،
🔍تھذیب الکمال،۶/۴۹۹،
🔍العلل المتناھیۃ، ۱/۱۶۸،
🔍تغلیق التعلیق،۵/۱۲۵،
🔍الجامع لاخلاق الراوی و السامع،۲/۱۱۸،
🔍المغنی،۹/۱۱
🔍 الضعفاء للعقیلی ۱/۱۲۶
🔍تاریخ بغداد ۸/۱۴۳،
🔍الکفایۃ فی علم الروایۃ ۱/۴۸
🔍خلق افعال العباد۱/۳۰،

🏷نیز حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا: ایاکم و ایاھم لا یضلونکم و لا یفتنونکم
’’گمراہوں سے دور بھاگو ، انہیں اپنے سے دور کرو ، کہیں وہ تمہیں بہکا نہ دیں، کہیں وہ تمہیں فتنہ میں نہ ڈال دیں‘‘)

🔍صحیح مسلم،۱/۱۲،داراحیاء التراث العربی،

🏷نیز حضور اقدس ﷺنے ارشاد فرمایا: اصحاب البدع کلاب اھل النار
’’بد مذھبی والے جہنمیوں کے کتے ہیں‘‘)
🔍التدوین فی اخبار قزوین ۲/۴۵۸،مطبوعہ،دار الکتب العلمیۃ،بیروت ،۱۹۸۷ء ،
🔍 فیض القدیر ، ۱/۵۲۸ المکتبۃ التجاریۃ 🔍الکبری،مصر، ۱۳۵۶ھ رقم الحدیث ۱۰۸۰،
🔍کنز العمال ،رقم الحدیث ۱۰۹۴،

🏷اور حضور اقدس ﷺ نے بد مذھب  سے شادی کرنے کے بارے میں فرمایا:
ایحب احدکم ان تکون کریمتہ فراش کلب فکرھتموہ
’’کیا تم میں کسی کو پسند آتا ہے کہ اس کی بیٹی یا بہن کسی کتے کے نیچے بچھے !تم اسے بہت برا جانو گے‘‘)
🔍سنن ابن ماجہ ،ابواب النکاح ص،۱۳۹،
🔍مسند احمد ۱/۸۶ دار الفکر بیروت، لبنان

یعنی بد مذھب جہنمیوں کے کتے ہیں اور انہیں بیٹی یا بہن دینا ایسا ہے جیسے کتے کے تصرف میں دیا،بہر حال ان عبارات سے یہ بات واضح ہوگئی کہ بد مذھب سے میل جول ،ان کے یہاں جانا ،انہیں بلانا ،اھل سنت و جماعت کی مسجد میں درس و تبلیغ کی اجازت دینا،شادی کرنا جائز نہیں ہے نیز وہ وھابی ، دیوبندی لوگ جن کی گمراہی و بد مذھبی حد کفر کو پہنچ چکی ہے ان کے کافر ہونے میں کوئی شک نہیں ہے ،نیز ایسا شخص جو خود تو کفریہ عقائد نہیں رکھتا مگر جن لوگوں نے حضور سرور عالم ﷺ کی شان میں گستاخیاں کی ہیں انہیں مسلمان جانتا ہے وہ بھی یقینا اجماعا کافر ہے،

بدمذهب اگر بيمار پڑ پڑيں تو ان کي عيادت نه کرو،،،
اگر مر جايں تو ان کے جنازه ميں شريک نہ هو،،،
ان سے ملاقات هو تو انهيں سلام نه کرو،،،
ان کے پاس نه بيٹهو،،،
ان کے ساة پاني نه پيو،،،
ان کے ساتھ کهانا نه کهاوؑ،،،
ان کے ساة شادي بياه نه کرو،،،
ان کے جنازے کي نماز نه پڑهو اورنه ان کے ساة نماز پڑهو،
صحيح مسلم، ابوداوؑد، ابن ماجه، عقيلي، ابن حبّان
💌💌💌💌💌💌💌💌 💌
❣اسیر بارگاہ رضا❣
✍عبدالامین برکاتی قادریؔ
🇮🇳ویراول گجرات ہند

No comments:

Post a Comment