❣اصول وضوابط *صوت الاسلام* گروپ❣
❣❣ *بسم الله الرحمن الرحيم* ❣❣
السلام عليكم و رحمةالله و بركاتہ
محترم احباب کرام " دنیا میں ہر چیز کو چلانے اور اس کو پائے تکمیل تک پہنچانے اور اسے خوبصورت سے خوبصورت بنانے کے لئے کچهہ نہ کچهہ اس کے لئے اصول و ضوابط درکار ہوتے ہیں چاہے وہ گهر کے نظام کو ہی چلانے کے لئے ہی کیوں نہ ہو کیونکہ اگر بے اصولی ہوگی تو گهر کے شیرازے کو بهی بکهرنے کا پورا امکان ہوتا ہے ایسے ہی اگر ملک چلانا ہو تو اس کے لئے بهی ایک قانون اور اصول مرتب کرنے پڑتے ہیں ایسے ہی اگر کسی تنظیم یا انجمن یا گروپ چلانا ہو تو اس کے لئے بهی اس گروپ کے مناسبت سے اس کے لئے اصول و ضوابط مرتب کرنے ہوتے ہیں ورنہ اس گروپ کا چل پانا بڑا مشکل ہوجاتا ہے اور گروپ کا اصل مقصد فوت ہوجاتا ہے لوگ اپنی مرضی مطابق پوسٹ بهیجتے رہتے ہیں جس کا رشتہ گروپ سے دور دور تک بهی نہیں ہوتا اور باقی ممبران کے دل پر وہ پوسٹ گراں گزرتا ہے اس لئے ان سب کو مد نظر رکهکراور گروپ کی خوبصورتی میں اور چار چاند لگانے کے لئے یہ درج ذیل اصول و ضوابط پیش کئے جاتے ہیں امید ہیکہ آپ تمام ممبران کو بهی یہ اس اصول و ضوابط پسند آئیں گے اور آپ ممبران بهی اس کا احترام کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے اور اس کے مطابق ہی آپ سب اپنا پوسٹ بهیجنے کی زحمت فرمائیں گے....
❣❣اصول و ضوابط❣❣
*اصول نمبر 1⃣ .. جو بهی پوسٹ کئے جائیں اس گروپ کے نام کو ذہن میں ملحوظ رکهکر کئے جائیں*
.
*اصول نمبر 2⃣ آپسی بحث و مباحثہ سے حتی الامکان بچنے کی کوشش کی جائے اگر کسی کو کسی سے کوئی شکایت ہے تو ایڈمن کو خبر کرنے کی کوشش کیجائے خود سے کوئی فیصلہ نہ کیا جائے*
*اصول نمبر 3⃣ کسی بهی مذهب یا مسلک یا غیر قانونی پوسٹ یا امیج یا دیگر اختلافی مسائل اس گروپ میں قطعی نہ بهیجے جائیں*
*اصوال نمبر 4⃣ ہر ممبر کا احترام کیا جائے اپنے مقابل کو اچهے القاب سے مخاطب کیا جائے*
*اصول نمبر 5⃣ گروپ میں لایعنی یا فحش یا دیگر فضول کی ویڈیو ، یا اوڈیو ، یا امیج ، یا پوسٹ باالکل نہ بهیجے جائیں اور اگر کوئی صاحب کوئی اصلاحی ویڈیو یا اوڈیو ارسال فرماتے ہیں تو برائے کرم اس کی مختصر تفصیل ضرور تحریر فرما دیا کریں*
*اصول نمبر 5⃣ اصلاحی تربیتی اور ادبی اور حالات حاضرہ کے پوسٹ ہی اس گروپ میں بهیجنے کی کوشش کیجائے اختلافی مراسلات باالکل نہ بهیجے جائیں*
*اصول نمبر 6⃣ اور گروپ کے ہر ممبر کا فرض بنتا ہے کہ وہ اپنے زندہ دلی کا ثبوت دیتا رہے خاموشی کی چادر نہ تانے رہے کوئی نہ کوئی پوسٹ ضرور بهیجتا رہے نہیں تو جن صاحب کے پوسٹ اچهے لگیں تو انکی ہمت افزائی کردیا کریں*
*اصول نمبر 7⃣ گروپ میں جو بھی سوال کیا جائے اس کا جواب بہتر طریقے سے دیا جائے، مسئلہ مسائل پہ آپس میں گفتگو کر سکتے ہیں!*
محترم احباب یہ گروپ کے اصول ہیں جو میں نے اپنے ناقص العقل سے مرتب کئے ہیں اس لئے ہمہ وقت اس میں رد و بدل کی گنجائش رکهی گئی ہے لهذا آپ حضرات بهی اپنی گراں قدر آراء سے ہمیں آگاہ کریں جس کے لئے ہم آپ کے مشکور ہونگے .
💌💌💌💌💌💌💌💌
❣ *طالب دعا* ❣
📧 *عبدالامین برکاتی قادری*
🇮🇳 *ویراول گجرات ہند*
📲 *ف +919033263692*
No comments:
Post a Comment